14 اکتوبر 2018 - 12:28
یمنی فورسز کا آل سعود کے فوجی ٹھکانے پر بدر 1 نامی میزائل سے حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے ظہران اور العسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بدر 1 نامی میزائل سے حملہ کیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے ظہران اور العسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بدر 1 نامی میزائل سے حملہ کیا ہے۔

ادھر یمنی فورسز نے نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کی فوج کے حملے کو پسپا کردیا ہے۔ جوابی کارروائی میں یمنی فورسز نے متعدد سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کریدا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

/169